- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ مینول ویزہ سسٹم ختم کردیا گیا ہے، یہ اقامہ کیوں لیتے تھے انہیں اپنی دھرتی پر یقین نہیں ،نوازشریف کا پاسپورٹ 16 فروری کومنسوخ کردیں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں حصہ لے رہی ہے، یہ ضمنی انتخابات میں بھی حصہ لیں گے، کہاتھا پیپلزپارٹی سینیٹ،ضمنی انتخاب میں حصہ لےگی۔
انہوں نے کہاکہ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، یہ سب اپنی چوری بچانے کیلیے ایک ہوئے ہیں،چوروں کے پیسے نکلتے ہیں تو کہتے ہیں انتقامی کارروائی ہے،شیخ رشید نے کہاکہ دہشتگردی تھریٹس موجود ہیں،اسلام آبادکی سیکیورٹی کیلئے ایگل سکواڈتعینات کررہے ہیں۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.