- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
روم: 80کی دہائی میں معروف میگزین کے سر ورق پر چھپنے کے بعد مشہور ہونے والی سبز آنکھوں والی افغان خاتون شرب گلا کو اٹلی نے پناہ دے دی ہے۔
امریکی فوٹو گرافر میک کری نے 1984میں شربت گلا کی تصویرپاکستان کے ایک مہاجر کیمپ میں کھینچی تھی، یہ تصویر دنیا بھر میں افغان مہاجرین کی مشکلات کا استعارہ بن گئی۔
2002میں میک کری دوبارہ پاکستان آئے اور اس خاتون کو ڈھونڈ نکالا تھا،2016میں اشرف غنی نے شربت گلا کو افغانستان بلا لیا تھا۔
طالبان کے آنے کے بعد شربت گلا نے افغانستان چھوڑنے میں مدد کی اپیل کی تھی جس پر اٹلی کے وزیر اعظم نے انہیں پناہ دے دی۔
خیال رہے کہ شربت گُلہ کو 2016 میں جعلی شناختی دستاویزات کے ساتھ پاکستان میں رہنے کی وجہ سے ملک بدر کرکے افغانستان بھیج دیا گیا تھا۔
Copyright © 2022 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.