Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #15032
    Shahid Masood
    Participant

    نیپال کی صدر بدیا دیوی بھنداری نے پارلیمنٹ تحلیل کردی ہے اور رواں سال نومبر میں وسط مدتی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے ۔انہوں نے یہ فیصلہ اس وقت کیا جب نگران وزیراعظم کے پی شرما ادلی اور قائد حزب اختلاف شیر بہادر دیوبا حکومت تشکیل دینے میں ناکام رہے ۔نیپال کے صدارتی دفتر کے مطابق وسط مدتی انتخابات کا پہلا مرحلہ بارہ نومبر کو جبکہ دوسرا مرحلہ بیس نومبر کو ہوگا ۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.