- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
نیپال میں وزیراعظم کے پی او شرما سابق مائو باغیوں کے ساتھ اقتدار میں شراکت داری سمیت اپنے پارٹی ارکان کے ساتھ اختلاف ختم کرنے میں ناکامی کے بعد آج پارلیمنٹ کو تحلیل کیا گیا۔
صدر بدھیادیوی بھنڈاری کے دفتر نے پارلیمنٹ کی تحلیل کی منظوری کے بعد کہا کہ ملک میں آئندہ سال اپریل مئی میں تازہ انتخابات کرائے جائیں گے۔
جے یو آئی میں اختلافات، مولانا شیرانی نے علمِ بغاوت بلند کردیا، اسرائیل کو تسلیم کرنے کی حمایت کردی
اس فیصلے سے نیپال دس سالہ خانہ جنگی کے بعد کئی سال کے عدم استحکام اور مختصر مدت کی حکومتوں کے بعد ایک نئی سیاسی غیر یقنیی کاشکار ہو گیا ہے۔
اڑسٹھ سالہ وزیراعظم نے نیا مینڈیٹ لینے کے لئے یہ اقدام اٹھایا کیونکہ حکمران جماعت نیپال کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے ان پر من پسند فیصلوں کا الزام لگایا گیا تھا۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.