• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #12387
    Farhan Khan
    Participant

    چھوٹے سرمایہ کاروں کے ایک گروپ کے ہاتھوں میلون کیپٹل (جس کے اثاثوں کی مالیت 12 ارب ڈالر تھی) کا دھڑن تختہ ہونے کے بعد وال اسٹریٹ میں نئی جنگ کا آغاز ہوگیا۔ میلون کیپٹل نے گیم اسپاٹ کی ناکامی پر کئی ارب ڈالر کی شرط لگائی تاہم چھوٹے سرمایہ داروں کے اتحاد نے انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے اس کی خوردہ قیمت کو بلندیوں پر پہنچایا اور وال اسٹریٹ کے دیوتاؤں کو سنجیدہ سبق سکھایا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.