- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months, 2 weeks ago by
Shaista Khan.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے حیرت انگیز فیچر متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی۔
واٹس ایپ پر نظر رکھنے والے ادارے ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے بیٹا ورڑن استعمال کرنے والے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے جلد کال بٹن اور ‘ڈوڈل’ فیچر متعارف کرایا جائے گا۔
اس ضمن میں واٹس ایپ کے تکنیکی ماہرین نے فیچر پر کام مکمل کرلیا ہے اور ابھی اس سہولت کی آزمائش جاری ہے تاکہ بیٹا ورڑن استعمال کرنے والے صارفین سے قبل اس کی جانچ کی جاسکے۔امید ظاہر کی جارہی ہے کہ واٹس ایپ کی یہ سہولیات آئندہ ہفتے کے آغاز میں صارفین کے لیے متعارف کرادی جائیں گی۔
واٹس ایپ کے اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارف کو پورٹ فولیو تک رسائی حاصل کرنے کی فوری سہولت ہوگی جبکہ کاروبار کرنے والے صارفین کے لیے کیٹلاگ شارٹ کٹ کی سہولت بھی متعارف کرائی جائے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use