- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › Social Arena
تفصیلات کے مطابق وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں بیٹی کی پیدائش نے ان کے چاہنے والوں کو خوش کردیا ہے ، ویرات کوہلی نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر یہ خبر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہ خبر دیتے ہوئے بڑی خوشی ہورہی ہے کہ ہم ایک بیٹی کے والدین بن گئے ہیں ، ہم دونوں ( انوشکا اور ویرات) اپنے چاہنےو الوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، زچہ و بچہ دونوں بلکل صحت مند ہیں ، ہماری زندگی کا نیا باب شروع ہوا ہے ۔ ہم سمجھتے ہیں کہ آپ ہماری پرائیویسی کو ملحوظ خاطر رکھیں گے”۔
بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اوروراٹ کوہلی کے گھر بیٹی کی پیدائش پر سوشل میڈیا پر دونوں ستاروں کو مبارکباد دی جا رہی ہے اور ہیش ٹیگ ورات کوہلی، انوشکا شرما اور بیبی گرل ٹرینڈ کر رہا ہے۔
— Virat Kohli (@imVkohli) January 11, 2021
دونوں ستاروں کو انڈیا اور پاکستان سے مبارکباد کے پیغام دیے گئے- سپورٹس سٹارز اور بالی ووڈ کی مشہور شخصیات سمیت متعدد افراد نے سوشل میڈیا پر جوڑے کو مبارکباد پیش کی۔
وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما نے دسمبر 2017 میں اٹلی میں شادی کی تھی۔
انڈین کپتان نے ٹوئٹر پر اپنے لاکھوں مداحوں کو لکھا ‘انوشکا اور بچی دونوں صحت مند ہیں اور ہم اپنی زندگی کے اس نئے باب کو شروع کرنے میں بہت خوشی محسوس کر رہے ہیں۔’
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.