Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13867
    Syed Muhammad
    Moderator

    وزیراعظم سے پاک فوج کے سپہ سالار نے اہم ملاقات کی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی ہے۔

    ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی سیکورٹی اور امن اوامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان ملاقات میں پاکستان کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔ دوران ملاقات پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.