Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11453
    Syed Muhammad
    Moderator

    پاکستان اور سعودی عرب نے دیرینہ دوطرفہ برادرانہ تعلقا ت مزید مضبوط بنانے کے عزم کااعادہ کیاہے۔

    اس عزم کا اظہار پیر کے روز اسلام آباد میںوزیراعظم عمران خان اور سعودی سفیر نوا ف بن سعید المالکی کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔

    ملاقات میں دوطرفہ تعاون اور کوروناوائرس کی صورتحال کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.