Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13441
    Zaid
    Moderator

    وزیراعظم عمران خان نے کورونا کو شکست دے دی.وزیراعظم عمران خان صحت یاب ہو گئے ہیں اور ان میں وائرس کی کوئی علامات باقی نہیں ہیں ۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق کام کرنا شروع کر دیاہے اور ان میں اب کورونا وائرس کی اب کسی قسم کی علامات نہیں رہیں ، عمران خان قومی اور بین الاقوامی گائیڈ لائنز کے مطابق کام کر رہے ہیں ، گائیڈ لائنز کے مطابق عمران خان کو اب کورونا ٹیسٹ کی بھی ضرورت نہیں ہے۔

    فیصل سلطان نے بھی عمران خان کو دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالنے کی تجویزد ی ہے ۔

     

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.