Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13608
    Zaid
    Moderator

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان ملتوی کر دیا گیا، دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔

    وزیراعظم عمران خان نے آج گلگت بلتستان کے دورے پر روانہ ہونا تھا جہاں تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا جانا تھا۔ ترقیاتی پیکج میں پاور پراجیکٹس، سڑکوں کی تعمیر اور انٹرنیٹ فراہمی کے منصوبے شامل تھے۔

    ذرائع کے مطابق دورے کی نئی تاریخ کا جلد اعلان کئے جانے کا امکان ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.