Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #14869
    Zaid
    Moderator

    اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں دونوں رہنماﺅں نے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

    سرکاری اعلامیے کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماو¿ں نے ایک دوسرے کو عید الفطر کی مبارکباد بھی دی۔اس کے علاوہ دونوں رہنماوَں نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔وزیر اعظم نے مسجدالاقصی میں معصوم نمازیوں پر حملوں اور غزہ پر بمباری کی شدید مذمت کی اور عالمی برادری کو اسرائیلی حملے روکنے اور فلسطینیوں کی حفاظت پر زور دیا۔اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماوَں نے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور دوریاستی حل کے لیے ہنگامی اقدامات پر بھی زور دیا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.