Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #15144
    Shaista Khan
    Participant

    وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم ایک پاکستانی شہری کی جانب سے سٹیزن پورٹل پر ایک ہائوسنگ سوسائٹی میں پلاٹ کے انتقال کے حوالے سے شکایا ت کا نوٹس لیاہے۔

    وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم کی ہدایات پراسلام آبادلینڈ ریونیوکے افسران کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ۔کوآپریٹوہائوسنگ سوسائٹیز کے انسپکٹر اور رجسٹرار آفس کے کلرک کو ان کے عہدوں سے برطرف کردیاگیا ہے ۔

    وزیراعظم آفس نے کہاہے کہ متعلقہ ہائوسنگ سوسائٹی کو شوکازنوٹس بھی جاری کردیاگیا ہے اورا س کے بنک اکائونٹس کو منجمد کردیاگیا ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.