Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #15287
    admin
    Keymaster

    وزیراعظم عمران خان نے آج علی الصبح گھوٹکی میں ٹرین کے المناک حادثے پردکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے جس کے نتیجے میں تیس مسافرجاں بحق ہوگئے ہیں۔آج ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے ریلوے کے وزیرسے کہاکہ وہ جائے وقوعہ پر پہنچیں اور زخمیوں کے علاج معالجے کو یقینی بنائیں اورجاں بحق ہونے والے افرادکے خاندانوں کی مدد کریں۔عمران خان نے ریلوے حادثے کی جامع تحقیقات کابھی حکم دیا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.