Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #12660
    Shaista Khan
    Participant

    وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے صرف پانچ ماہ میں سٹیٹ بنک آف پاکستان کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں پچاس کروڑ ڈالر بھجوانے پر انکا شکریہ ادا کیا ہے۔

    ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ دنیا بھرمیں97 ممالک میں ستاسی ہزار آٹھ سو تینتس اکاؤنٹس کھولے گئے اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے جس سے گزشتہ6 ہفتوں میں چوبیس کروڑ تیس لاکھ ڈالر کا مزید اضافہ ہوا ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.