Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9606
    Shahid Masood
    Participant

    وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ترک صدر رجب طیب اردوان کے خطاب کے دوران کشمیری عوام کے حقوق کے لئے ایک مرتبہ پھر آوازبلندکرنے پران کاتہہ دل سے شکریہ اداکیاہے۔

    آج (بدھ) ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ ترکی کی غیرمتزلزل حمایت حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہدمیں مصروف کشمیریوں کے لئے بلندحوصلے کاایک ذریعہ ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.