Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #14900
    Shaista Khan
    Participant

    وزیراعظم عمران خان نے رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران چوبیس ارب بیس کروڑ ڈالر کی ریکارڈترسیلات زر بھجوانے پر بیرون ملک پاکستانیوں کاشکریہ ادا کیاہے۔

    آج ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ انہیں ہمیشہ سے یقین ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کاعظیم اثاثہ ہیں۔وزیراعظم نے کہاکہ اپریل کے دوران ترسیلات زردوارب اَسی کروڑ ڈالر کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی ہیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.