- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے مسائل کے مستقل حل اور اس حوالے سے تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل پر زور دیا ہے۔
وہ جمعرات کے روز اسلام آباد میں کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے بارے میں اعلیٰ سطح کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔
اجلاس کو تبایا گیا کہ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت سو سے زائد منصوبوں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے جو گیارہ کھرب سترہ ارب روپے سے مکمل کیے جائیں گے ۔تکمیل کے لحاظ سے ان منصوبوں کو تین مرحلوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
ترکی نے بھی کورونا کی ویکسین تیار کرلی
اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کراچی میں ہر سال مون سون بارشوں سے ہونے والے نقصان کی وجہ نالوں پر غیر قانونی تعمیرات ہیں۔
وزیراعظم نے اس موقع پر واضح ہدایت کی کہ تجاوزات ختم کرنے سے قبل مستحق رہائشیوں کیلئے پیشگی متبادل انتظامات کیے جائیں۔
اجلاس میں وفاقی وزراء شیخ رشید احمد ، اسد عمر، فیصل واوڈا ، مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ اور بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے شرکت کی۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.