Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #15064
    Shaista Khan
    Participant

    وزیراعظم عمران خان کل (پیر کو) احساس بچت بینک اکائونٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے۔اس حوالے سے سینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی بیان جاری کیا ہے۔فیصل جاوید خان نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کل (پیر کو) احساس بچت بینک اکانٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ احساس بچت بینک اکائونٹ سے خواتین کو فائدہ ہوگا۔فیصل جاوید خان کا مزید کہنا تھا کہ مشکل وقت میں خواتین گھریلو ضروریات بچت اکائونٹ سے پورا کرسکیں گی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.