- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
وزیراعظم عمران خان نے تجاوزات کے خلاف مہم بلاامتیاز جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
پیر کے روز اسلام آباد میں سیاحت کے بارے میں رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے سیاحتی مقامات پر صفائی’ ماحولیاتی تحفظ اور غیر قانونی تجاوزات کی روک تھام یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
وزیراعظم نے کہا کہ سیاحتی مقامات کی ترقی کے عمل کے آغاز سے قبل متعلقہ قوانین اور قواعد و ضوابط کا نوٹیفکیشن جاری کیا جانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاحت کے وسیع مواقع موجود ہیں جن سے محاصل کے حصول’ روزگار اور ثقافتی ورثے کے فروغ کیلئے استفادہ کیا جاسکتاہے۔
اجلاس کو پنجاب’ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے سیاحتی مقامات کی ترقی کی منصوبہ بندی اور قابل عمل ہونے کی رپورٹوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.