- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
وزیر اعظم عمران خان نے کشمور میں سےعصمت دری کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری میں اہم کردار ادا کرنے والے پولیس افسر محمد بخش کو فون کیا ہے۔
ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے پولیس افسر محمد بخش اور ان کی بیٹی کی بہادری اور جرات کی تعریف کی اور کہا کہ قوم کو ان پر فخر ہے۔ اے ایس آئی محمد بخش نے پولیس کے مثبت کردار کو اجاگر کیا ہے۔
میں نےکشمورمیں زنابالجبرکےملزم کی گرفتاری کیلئےایک باہمت اورمثالی قدم اٹھانے والے ASI برڑو اورانکی بیٹی سےبات کی ہےاور انہیں سراہاہے۔قوم ان پر نازاں ہے اور انہوں نےپولیس کی ساکھ کوبھی سہارادیاہے۔تمام نقائص دورکرتےہوئےآئندہ ہفتےہم زنابالجبر کیخلاف ایک سخت اورمجموعی قانون لارہےہیں۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 14, 2020
وزیر اعظم نے مزید کہا کہ آئندہ ہفتے انسدادعصمت دری آرڈیننس لا رہے ہیں ، آرڈیننس سےعصمت دری کے بارے میں قوانین میں سقم کو دور کرنے میں مدد ملے گی۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.