- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے۔
قاہرہ ہوائی اڈے پر قاہرہ کے اسسٹنٹ فارن منسٹر ایمبیسڈر طارق الوسیمی، پاکستان ایمبیسی قاہرہ کے ناظم الامور شاہ نذر خان اور وزارت خارجہ مصر کے سینیئر حکام نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئے۔
وزیر خارجہ قاہرہ میں دو روزہ دورے کے دوران مصری وزیر خارجہ سامح شکری سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔#APPNews @SMQureshiPTI @TeamSMQ @ForeignOfficePk @MoIB_Official @MfaEgypt pic.twitter.com/KtalHOxjMn
— APP 🇵🇰 (@appcsocialmedia) February 16, 2021
وزیر خارجہ قاہرہ میں دو روزہ دورے کے دوران مصری وزیر خارجہ سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے ۔ ان ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات اور کثیرالجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
وزیرخارجہ قاہرہ میں بزنس کمیونٹی کے ساتھ خصوصی ملاقات کریں گے ۔
وزیر خارجہ قاہرہ میں عرب لیگ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کریں گے اور سیکرٹری جنرل عرب لیگ سے ملاقات کریں گے متوقع ہے کہ وزیر خارجہ کا دورہ مصر دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنائے گا۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.