- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملک میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے لئے اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔
وہ جمعہ کے روز اسلام آباد میں وزارت داخلہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔
شیخ رشید نے جدید بارڈر مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے، غریب عوام کو پاسپورٹ کی سہولیات دینے اور امیگریشن کے معاملات میں بہتری لانے کے عزم کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں قانون اور آئین کی بالادستی یقینی بنائی جائے گی جبکہ حکومت کالے دھن کو سفید بنانے کے عمل کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے۔
شیخ رشید نے کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے لاہور میں جلسہ کرنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتیں ملک میں بدامنی کو ہوا دینے کے اپنے عزائم میں ناکام ہوں گی۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.