Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13434
    Syed Muhammad
    Moderator

    وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سالانہ اجتماع ملتوی کرنے پر تبلیغی جماعت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

    انہوں نے منگل کے روز ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ تبلیغی جماعت کی انتظامیہ کے انتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے ان کی درخواست پر اسلام آباد میں آئندہ ماہ کی یکم تا چار تاریخ تک ہونے والا اپنا سالانہ جلسہ ملتوی کر دیا ہے۔

    وزیر داخلہ نے کہا کہ یہ درخواست شہر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے تناظر میں کی گئی تھی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.