Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #14739
    Zaid
    Moderator

    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس محمد نور خان کو ایک سال کی توسیع دے دی ہے۔وزارتِ قانون نے وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس محمد نور خان کو 1 سال کی توسیع دینے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کو ایک سال کی توسیع دینے کی سفارش کی تھی۔چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت محمد نور خان مسکانزئی نے رواں ماہ 15 مئی کو ریٹائر ہونا تھا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.