Jirga Pakistan

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #8404
    Syed Muhammad
    Moderator

    وفاقی حکومت نے 31 جولائی سے 2 اگست تک عیدالاضحیٰ کی تین روز کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

    وزارت داخلہ سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 31 جولائی سے اتوار 2 اگست تک ہوں گی۔منگل کے روز رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے اور عید الاضحی یکم اگست بروز ہفتہ منانے کا اعلان کیا تھا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.