• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10485
    Shaista Khan
    Participant

    کراچی (ویب ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف نے ٹائیگر فورس متعارف کرائی اور مسلم لیگ ن کی طرف سے بھی شیر جواں فورس سامنے آگئی، مریم نواز کے اس اقدام کے جواب میں سابق اداکارہ وینا ملک بھی میدان میں آگئیں اور انتہائی شرمناک حملہ کردیا۔

    ٹوئٹر پر مریم نواز نے لکھا کہ ” نانی اماں فورس بنا رہی ہیں جس میں نوجوانوں کو جھوٹ بولنے،مکاریاں کرنے، 9ماہ کے پراجیکٹ چار ماہ میں ختم کرنے، کیلبری فونٹ کا استعمال ،لولیٹرز کا صحیح استعمال، ایکسٹرامیریٹل افیئرز چلانا، تنظیم سازی کو فروغ دینا، شوہر کانوکر کی جگہ صحیح استعمال    اور بہت سارے گُر سکھائیں گی!!!

    ایک اور ٹوئیٹ میں انہوں نے لکھا کہ “ہم پر ہماری ہی زمین کے دروازے بند ہیں،نانی بھگوڑی ۔۔۔جھوٹ اور مکر میں اس عورت کا کوئی ثانی نہیں۔۔۔ اسکا باپ بھائی بچے پھر انکے بچے سب لندن بھاگے ہوئے ہیں اور واپس آنے کو تیار ہی نہیں اور یہ بھگوڑی بھی یہاں سے بھاگنے کو تیار ہے اور باتیں سنو “۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.