• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #12423
    Shaista Khan
    Participant

    چند روز قبل محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) سندھ نے مبینہ طور پر داعش کی مالی معاونت کے الزام میں این ای ڈی یونیورسٹی کے فائنل ایئر کے ایک طالبعلم کو گرفتار کیا۔

    گزشتہ کچھ سالوں کے دوران پاکستانی سیکیورٹی ایجنسیز مختلف کارروائیوں  میں تعلیم یافتہ مشبتہ دہشت گردوں کو گرفتار اور ہلاک کرچکی ہیں۔

    سماء ڈیجیٹل سے گفتگو میں سینئر سی ٹی ڈی افسر راجا عمر خطاب نے بتایا کہ تعلیم یافتہ لوگ کیوں بنیاد پرست بن رہے ہیں اور خاندان کن علامتوں کی مدد سے اپنے بچوں کے طرز عمل میں تبدیلی کی شناخت کرسکتے ہیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.