Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10386
    Shaista Khan
    Participant

    فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر مسلمان شدیدمضطرب ہیں

    فرانسیسی اخبار میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور صدر ایمانوئل میکروں کی جانب سے ان کے دفاع کیخلاف دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

    سماء کے پروگرام 7 سے 8 کی اینکر کرن ناز نے فرانسیسی عوام اور ایمانوئل میکروں کو فرنچ زبان میں سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ مسلمان اپنے پیارے نبی ﷺ سے کتنی محبت کرتے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.