• This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 1 week, 2 days ago by Shaista Khan.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #8575
    Shaista Khan
    Participant

     ہالی وڈ اداکار ٹام ہینکس اور ان کی اہلیہ ریٹا ولسن سرکاری طور پر یونانی شہری بن گئے ہیں۔ اس خبر کا اعلان یونان کے وزیر اعظم کیریکوس مٹسوٹکیس نے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے شیئر کیا ہے۔

    جاری تصویر میں ، مٹسوٹکیس اور ان کی اہلیہ ماریوا گریبوسکی ٹام ہینکس اور ولسن کے ساتھ گھومتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اور دونوں اداکار ہاتھوں مین نئے پاسپورٹ پکڑے ہوئے ہیں۔

    یاد رہے 64 سالہ ٹام ہینکس کو پچھلے سال دسمبر میں یونانی کی اعزازی شہریت سے نوازا گیا تھا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.