Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #9821
    Shahid Masood
    Participant

     امریکی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے پالتو ہیں۔

    فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے گزشتہ روزکہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مقابلے میں واضح موقف اختیار کرنے سے گریز کر کے ثابت کیا کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے اشاروں پر چلتے ہیں لیکن اگر ہم انتخابات جیت گئے تو ایسا نہیں کریں گے اور روس کے مقابلہ میں سخت موقف اختیار کریں گے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.