- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 3 months, 3 weeks ago by
admin.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
کیلیگ کے ٹیسٹ کا رزلٹ اتوار کی شام کو نامہ نگاروں کو بریفنگ دینے کے ایک دن بعد سامنے آیا
وائٹ ہاؤس کے پریس سکریٹری کیلی میک میکینی (Kayleigh McEnany) کا کہنا ہے کہ ان کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کا رزلٹ ان کے باس صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس مرض میں مبتلا ہونے کے چند ہی دن بعد مثبت آیا ہے۔
میکینی نے کہا کہ انہوں یہ پیر کی صبح پتہ چلا البتہ ان میں وائرس کی کوئی علامت ظاہر نہیں ہوئی۔
ایک بیان میں ، انہوں نے کہا کہ وہ قرنطینہ کا آغاز کر رہی ہیں اور وہ “امریکی عوام کے لیے آن لائن کام کرتی رہیں گی”۔
میکینی نے اتوار کی شام ماسک پہنے بغیر صحافیوں کے ساتھ مختصر گفتگو کی مگر ان کا کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے پریس کور کے کسی بھی ممبر نے ان کے نزدیک اتنا وقت نہیں گزارا کہ اسے متعین کردہ سماجی فاصلے کے خلاف کہا جاسکے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use