- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › South Asia
پاکستان اور بھارت نے جمعہ کے روز اپنی ایٹمی تنصیبات اور آلات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا۔
دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں ایٹمی تنصیبات اور آلات کی فہرست آج وزارت خارجہ میں باضابطہ طور پر بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے کی گئی۔
انہوں نے کہاکہ نئی دہلی میں بھارت کی خارجہ امور کی وزارت نے بھارت کی ایٹمی تنصیبات اور آلات کی فہرست پاکستانی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے کی۔
جے ایف 17 ڈبل سیٹ تھنڈر کی فضائی بیڑے میں شمولیت
دونوں ملک پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی تنصیبات اور ہتھیاروں پر حملوں کی روک تھام کے بارے میں معاہدے کے تحت ہر سال یکم جنوری کو ایک دوسرے کے ساتھ اپنی ایٹمی تنصیبات اور آلات کی فہرست کا تبادلہ کرتے ہیں۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.