• This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13506
    Farhan Khan
    Participant

    امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے ڈسٹرکٹ آف نیو جرسی کی ضلعی عدالت کے لئے پاکستانی نژاد امریکی زاہد قریشی کو فیڈرل جج نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

    اگر سینیٹ نے نامزدگی کی توثیق کر دی تو زاہد قریشی امریکہ کی تاریخ کے پہلے مسلمان امریکی فیڈرل جج ہونگے۔

    پاکستانی نژاد امریکی کارکنوں کے گروپ امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی نے زاہد قریشی کو جج نامزد کرنے کے صدر جوبائیڈن کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.