Jirga Pakistan

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #7774
    admin
    Keymaster

    پاکستان اور روس نے علاقائی تناظر میں اہم دوطرفہ ایجنڈے اور قریبی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیاہے۔

      روس کے وزیرخارجہ سرگئی لیوروف کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے زوردیا کہ پاکستان روس کو ایک اہم شراکت دار سمجھتا ہے اور اس کے ساتھ طویل مدتی اور کثیر جہتی شراکت داری کو آگے بڑھانا چاہتا ہے۔

    دونوں وزرائے خارجہ نے کوروناوائرس کی عالمی وبا ،کثیر جہتی امور پر تعاون دوطرفہ تعاون میں اضافے کے پہلووں اور علاقائی امور سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.