Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13633
    Zaid
    Moderator

    وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان اورروس کے درمیان دوطرفہ تعلقات ایک نیا رخ لے رہے ہیں اور معیشت ودفاع کے شعبوں میں بہتری آرہی ہے۔

    روسی وزیر خارجہ کے دورے کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہاکہ دونوں ملک خطے میں تعاون کے فرو غ کے لئے خواہاں ہیں۔

    وزیرخارجہ نے کہاکہ دونوں ملک نادرن سائوتھ گیس پائپ لائن منصوبے میں پیشرفت چاہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ روسی ہم منصب کے ساتھ تجارت کے فروغ کے متعلق بات چیت ہوگی۔

    وزیرخارجہ نے کہاکہ دونوں ملک افغان امن عمل میں اپناکرداراداکررہے ہیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.