- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › International
دنیا کے دیگر حصوں کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس منارہی ہے۔اس موقع پرگرجاگھروں میں خصوصی سروسز ہو رہی ہیں جن میں امن وترقی اور پاکستان کی خوشحالی کے لئے دعائیں مانگی جارہی ہیں۔صدرڈاکٹرعارف علوی اوروزیراعظم عمران خان نے اپنے الگ الگ پیغامات میں کرسمس کے موقع پرمسیحی برادری کومبارکباد دیتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ حکومت ملک میں مقیم اقلیتوں کے حقوق کاتحفظ جاری رکھے گی۔انہوں نے دفاع، تعلیم ،صحت اوراقتصادی ترقی کے شعبوں میں مسیحی برادری کی مخلصانہ اور گرانقدرخدمات کوسراہا۔پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ایک بیان میں کہا کہ مسیحی برادری کو آزادانہ اور پر امن ماحول میں کرسمس کی خوشیاں منانے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے اپنے تہنیتی پیغام میں ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے مسیحی برادری کے کردار کو سراہا۔
Copyright © 2022 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.