- This topic has 0 replies, 1 voice, and was last updated 4 months ago by
Zaid.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
وزیراطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان سیٹزن پورٹل پر اب تک درج کرائی گئی 23 لاکھ شکایات حل کردی گئی ہیں ۔
آج اسلام آباد میں پاکستان سٹیزن پورٹل ہیلپ لائن کا افتتاح کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سیٹزن پورٹل نے عوام کیلئے سرکاری اداروں تک رسائی آسان بنائی ہے ۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ سیٹزن پورٹل ہیلپ لائن کا آغاز وزیراعظم عمران خان کے نصب العین کے تحت عوام کو ان کی دہلیز پر سہولت فراہم کرنے کیلئے کیا جارہا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ سیٹزن پورٹل پر درج کرائی گئی شکایات کسی سیاسی وابستگی یا امتیاز کے بغیر حل کی جاتی ہیں ۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use