Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #15029
    Zaid
    Moderator

    وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے مشکل پروگرام میں ہونے کے باوجود پاکستان انتہائی شاندار رفتار سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔

    ہفتہ کے روز ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ غیر مستحکم حسابات جاریہ کے خسارے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی اور کورونا کی عالمی وباء کے باعث آئی ایم ایف کے پروگرام میں جانا پڑا۔وزیر خزانہ نے تیز رفتار ترقی کے رجحان پر وزیراعظم عمران خان اور انکی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.