- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)
Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
پاکستان نے بدھ کے روز راولپنڈی نور خان ایئر بیس پر کورونا سے بچائو کے لیے چین سے خریدی گئی پانچ لاکھ ویکسین کی پہلی کھیپ وصول کی۔
صحت کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے اس موقع پر کہا کہ کل پانچ لاکھ ویکسین کی ایک اور کھیپ موصول ہو جائے گی ۔
ڈاکٹر فیصل سلطان سے کہا کہ چین نے ضرورت کے وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔
وزارت صحت کی طرف سے خریدی جانے والی ویکسین ساینوفارم کی پانچ لاکھ اور کین سائنو بائیو کی ساٹھ ہزار خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں-
اس موقع پر ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کے ساینوفارم کی مزید 5 لاکھ خوراکیں کل پہنچ جائیں گی- اس کے علاوہ مزید لاکھوں ویکسین اپریل میں پہنچیں گی- pic.twitter.com/9pc49QYHs9
— Ministry of National Health Services, Pakistan (@nhsrcofficial) March 31, 2021
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.