Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13517
    Syed Muhammad
    Moderator

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پولینڈ کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پولینڈ کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی اور باہمی دفاعی تعاون پر بات چیت ہوئی ہے۔

    ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ ملاقات میں آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان پولینڈ کیساتھ ہر شعبے میں تعاون کواہمیت دیتا ہے۔

    پولینڈ کے سفیر نے خطے میں امن واستحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.