Jirga South Asia

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11759
    Syed Muhammad
    Moderator

    پاکستان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت پر کشمیری جماعت دختران ملت کی رہنما آسیہ اندرابی کے خلاف بے بنیاد الزامات ختم کرنے کیلئے دبائو ڈالے اور انہیں مکمل قانونی تحفظ فراہم کیا جائے۔

    اقوام متحدہ کے سربراہ کے نام ایک خط میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیریوں کی جاری تحریک آزادی کو کچلنے کی کھلی چھٹی نہیں دی جاسکتی۔

    • This topic was modified 3 weeks ago by admin.
    • This topic was modified 3 weeks ago by admin.
Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.