Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #15025
    admin
    Keymaster

    وزیراعظم عمران خان نے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ ٹو کا افتتاح کر دیا جس سے 1100 میگاواٹ بجلی میسر ہوگی۔

    کے ٹو نیوکلیئر پاور پلانٹ جدید ترین نوعیت کا جنریشن تھری نیوکلیئر پلانٹ ہے جو حفاظت کے جدید ترین انتظامات سے آراستہ ہے۔ اس میں اندرونی اور بیرونی حادثات کی روک تھام اور ہنگامی ردِعمل کی شاندار صلاحیت ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.