Jirga Pakistan

Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #10294
    Syed Muhammad
    Moderator

    پاکستان نے آزادی اظہار رائے کے نام پر منظم اسلامو فوبیا مہم کی شدید مذمت کی ہے۔

    دفتر خارجہ نے اتوار کے روز جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کچھ ترقی یافتہ ممالک میں حضور اکرمۖ  خاتم النبیین کی عظمت کے خلاف توہین آمیز کارروائی اور قرآن پاک کی بے حرمتی کی سخت مذمت کرتا ہے۔

    فرانسیسی صدر نےدہشت گردوں کے بجائے اسلام پرحملہ کرکے اسلامو فوبیا کی حوصلہ افزائی کی، وزیراعظم

    دفترخارجہ نے کہا کہ ہم کچھ سیاست دانوں کی جانب سے پریشان کن بیانات پر مزید خوفزدہ ہیں کہ وہ آزادی اظہار کی آڑ میں ایسی گھناؤنی کارروائیوں کا جواز پیش کرتے ہیں اور صرف سیاسی فوائد کیلئے دہشت گردی کو اسلام سے منسلک کرتے ہیں۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.