Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11625
    Zaid
    Moderator

    مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان کی افریقی ممالک کے ساتھ تجارت کا حجم چار ارب اٹھارہ کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے ۔

    انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ افریقی ممالک کے ساتھ LOOK افریقہ کمپین کے ذریعے نئے اشتراک عمل سے گزشتہ سال ملکی برآمدات میں سات فیصد تک اضافہ ہوا ۔




    مشیر تجارت نے کہاکہ پاکستان آئندہ ماہ پہلی بار خرطوم کے بین الاقوامی میلے میں شرکت کرے گا۔

    انہوں نے کہاکہ وزارت تجارت نے آئندہ ماہ کینیا کے شہر نیروبی میں تجارت کے فروغ سے متعلق پاک افریقہ کانفرنس کااہتمام بھی کیا ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.