- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
› Jirga › Social Arena
پاکستان کی ذہین اور ہونہار لڑکی ایما عالم نے 16 ممالک کے 300 سے زائد ذہین افراد کو شکست دے کر ورلڈ میموری چیمپئن شپ جیت لی۔
لندن میں ہونے والی سال 2020ءکی ورلڈ میموری چیمپین شپ میں ایما عالم، سیدہ کِسا زہرہ، عبیرہ اطہر اور سید نبیل حسین پر مشتمل پاکستانی ٹیم نے چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا جبکہ ایما عالم نے یادداشت کے مقابلوں میں کئی عالمی ریکارڈز بھی توڑے ہیں۔
ذہانت اور یادداشت کے مختلف مقابلوں میں پاکستانی ٹیم نے مجموعی طور پر13 میڈلز جیتے اور4 عالمی ریکارڈ توڑے، گلوبل میموری چیمپین شپ میں چین، بھارت، ملائیشیا، قطر، مصر، امریکا اور برطانیہ سمیت 16 ممالک کے 300 شرکانے حصہ لیا۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.