Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #11104
    Shahid Masood
    Participant

    پاکستان بحریہ کے سربراہ امیر البحر امجد خان نیازی ترکی کے سرکاری دورے پر ہیں۔

    دورے کے دوران انھوں نے ترک فلیٹ کمانڈر امیر البحر اکرومنت تتلیگلو سے فلیٹ ہیڈ کوارٹرزمیں ملاقات کی۔

     ترک فلیٹ ہیڈ کوارٹرگولکک بیس پہنچنے پر پاکستان بحریہ کے سربراہ کا ترک امیر البحراکرومنت تتلیگلو نے پرتپاک استقبال کیا۔

     امیر البحر امجد خان نیازی کو ترک فلیٹ کمانڈ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

    بعد ازاں انھوں نے ترک گولکک بیس شپ یارڈ کمانڈر مصطفی سہگل سے ملاقات کی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.