Jirga Pakistan

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #13533
    admin
    Keymaster

    Aces Meet 2021-1 کے عنوان سے کثیر جہتی مشق پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس میں جاری ہے۔

    پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق مشق میں شریک فضائی افواج بھر پور انداز میں حصہ لے رہی ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ مشق میں خصوصی افواج سمیت مختلف دستے حصہ لے رہے ہیں جس کا مقصد فضائی اور بری دستوں کے درمیان روابط مضبوط بنانا ہے۔

    ترجمان نے کہا کہ اس مشق کے انعقاد کا مقصد موثر اور مربوط تربیت کے ذریعے باہمی تجربات کا تبادلہ کرنا ہے۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.