Jirga Politics

  • This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

  • Author
    Posts
  • #12624
    Syed Muhammad
    Moderator

    پاک فوج کے کراچی کور کے فوجی صحرائے تھر میں جاری”جدار الحدید” کی مشقوں میں پیشہ وارانہ تکنیکی مہارت بہتر بنانے کیلئے مشق کر رہے ہیں یہ مشقیں گزشتہ ماہ28 تاریخ کو شروع ہوئی تھیں۔

    فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چار ہفتوں پر محیط ان طویل دفاعی مشقوں کا مقصد صحرائوں میں دفاعی نظام مضبوط بنانا ہے۔

    یہ مشقیں سخت صحرائی حالات میں روایتی آپریشنز کے ماحول کے تحت چھور سے74 کلو میٹر کے فاصلے پر کی جا رہی ہیں۔

    یہ مشقیں رواں ماہ کی28 تاریخ تک جاری رہیں گی۔

Viewing 1 post (of 1 total)
  • You must be logged in to reply to this topic.

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.