- This topic is empty.
Viewing 1 post (of 1 total)

Viewing 1 post (of 1 total)
- You must be logged in to reply to this topic.
پشاور:پرویز مشرف کو موت کی سزا سنانے والے جج کی ہوئی کرونا سے موت،اطلاعات کے مطابق پشاور سے ابھی ابھی تازہ خبرموصول ہوئی ہے کہ سابق صدرجنرل پرویز مشرف کوسزاسنانے والے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کرونا کی وجہ سے وفات پاگئے۔
باغی ٹی وی کے مطابق اطلاعات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ وقار احمد سیٹھ جہنوں نے سابق صدرجنرل پرویز مشرف کے خلاف بہت سخت اورمتنازعہ فیصلہ دیا آج وہ کچھ دن کرونا کا شکاررہنے کے بعد وفات پا گئے ہیں۔
میرے کمرے اور باتھ روم میں کیمرے لگائے گئے تھے۔ مریم نواز
یاد رہے کہ تین رکنی بینچ کے سربراہ جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس شاہد کریم نے سزائے موت کا فیصلہ دیا جب کہ جسٹس نذر اکبر نے فیصلے سے اختلاف کیا اور پرویز مشرف کو تمام الزامات سے بری کیا۔
فیصلے کے مطابق جنرل (ر) پرویزمشرف پر 5 چارج فریم کیے گئے تھے اور ہر جرم پر انہیں ایک بار سزائے موت دی جائے۔
ایرانی وزیر خارجہ کادورہ پاکستان، سفیر کا اردو میں ٹوئٹ، سب کوخوشگوار حیرت
خصوصی عدالت نے اپنے فیصلے میں پرویز مشرف کو بیرون ملک بھگانے والے تمام سہولت کاروں کو بھی قانون کےکٹہرےمیں لا نے کا حکم دیا۔
اس فیصلے میں اپنی رائے دیتے ہوئے جسٹس وقار سیٹھ نے پیرا 66 میں لکھا ہے کہ پھانسی سے قبل پرویز مشرف فوت ہوجائیں تو لاش کو ڈی چوک پر لاکر تین دن تک لٹکایا جائے۔
Copyright © 2021 PakJirga.com. All rights reserved.
Powered by Baqa Creatives.
The views and opinions expressed in this forum are those of the authors and do not necessarily reflect the official policy or position of any other agency, organization or company. The PakJirga.com is not responsible for the content posted by contributors or from external sites.
Read about our approach to external linking.
Privacy Policy
|
Terms of Use
Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.